روهڙي ۽ ڀرپاسي گرمي پد ۾ واڌ باوجود بجلي جي لوڊشيڊنگ گهٽ نه ٿي،8 ڪلاڪ اعلانيل لوڊشيڊنگ کانپوءِ به ڪلاڪن جا ڪلاڪ بجلي بند هجڻ ڪري گرميءَ شهرين جا لاهه ڪڍي ڇڏيا، گرمي ۾ واڌ سبب روڊ رستا ويران نظر اچڻ لڳا

حکومت کا ہوٹلز،پارکس کھولنے کا فیصلہ، مارکیٹوں کے پرانے اوقات کار بحال

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ تمام کاروبار پر اوقات کار کی پابندی ختم کی جارہی ہے، مارکیٹس اور بازار...

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ تمام کاروبار پر اوقات کار کی پابندی ختم کی جارہی ہے، مارکیٹس اور بازار ہفتے میں‌ ایک دن بند رہیں‌ گے.
اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 14 اگست کی مناسبت سے ایس او پیز تیار کیے جارہے ہیں، کوروناوباکےحوالے سےکافی بہتری سامنےآئی ہے، کرونا کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کامیابی کو دنیا مان رہی ہے.
اسد عمر نے کہا کہ ایران میں وبا کی دوسری لہر جاری ہے،ہلاکتیں سامنےآرہی ہیں،ایران میں نئی کورونالہرسےمتاثرین کی تعدادپہلےسےکہیں زیادہ ہے
%
Volume
انہوں‌ نے کہا کہ 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولے جائیں‌ گے، 7 ستمبر کو آخری ریویو کریں‌ گے، معاشی صورتحال کی بہتری کے لیے اہم فیصلے کیے گئے ہیں، ایس او پیز کے تحت ریسٹورنٹس اور ہوٹل کھولنے کی اجازت دی جائے گی.
اسد عمر نے کہا کہ سیاحتی مقامات کےریسٹورنٹس،ہوٹلز8اگست سےکھول دینگے، سینما،تھیٹر،پبلک پارکس،میوزیم کوبھی10اگست سے کھول دیاجائیگا.
وفاقی وزیر نے کہا کہ کبڈی،ریسلنگ سمیت جسمانی ٹکراؤوالے کھیلوں پر پابندی برقرار رہے گی، جسمانی ٹکراؤکےعلاوہ دیگرکھیلوں کےانعقاد کی اجازت دی جارہی ہے، کھیلوں کی اجازت بغیر تماشائیوں کے دی جائے گی.
انہوں‌ نے کہا کہ ٹرین،ہوائی جہاز کوتمام اسٹیشنزپرجانےکی اجازت دی جارہی ہے،30ستمبرتک ٹرین،ہوائی جہاز میں سفرکےایس اوپیزبرقرار رہیں گے.
اسدعمرنے کہا کہ این سی سی نے 15ستمبر سے شادی ہالز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، بیوٹی پارلرز بھی 10اگست سے کھولنےکی اجازت دی گئی ہے،مزار اور درگاہیں کھول رہےہیں ،عرس کیلئے مقامی انتظامیہ کی اجازت درکارہوگی.
انہوں‌ نے کہا کہ ڈبل سواری کی بھی اجازت دےدی گئی ہے، روڈ ٹرانسپورٹ بھی کھولنے جارہےہیں، 7ستمبر کو اسکولز کھولنے کا حتمی جائزہ لیاجائےگا،اٹرانسپورٹ سیکٹر کومکمل طور پر فعال کیاجارہاہے.



COMMENTS

نام

پاکستان,35,پاڪستان,5,تازه ترين,2,تجارت,6,حيرت انگيز,21,دنيا,4,رانديون,1,صحت,10,عالمی خبریں,14,علاقائي,3,فن ۽ ٿقافت,3,فن و ثقافت,9,کهيل,16,لوکل,3,ڻيکنالوجي,7,
rtl
item
Humsafar News: حکومت کا ہوٹلز،پارکس کھولنے کا فیصلہ، مارکیٹوں کے پرانے اوقات کار بحال
حکومت کا ہوٹلز،پارکس کھولنے کا فیصلہ، مارکیٹوں کے پرانے اوقات کار بحال
https://urdu.arynews.tv/wp-content/uploads/2020/07/Asad-Umar.jpg
Humsafar News
https://hsafarnews.blogspot.com/2020/08/blog-post_6.html
https://hsafarnews.blogspot.com/
https://hsafarnews.blogspot.com/
https://hsafarnews.blogspot.com/2020/08/blog-post_6.html
true
1145494372404687116
UTF-8
Loaded All Posts Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy