سیاسی ومذہبی رہنماء پی ٹی آئی کے یوسی12 کے سابقہ جرنل سیکرٹری غازی غلام معاویہ قادری نے اپنے پریس بیانیہ مین کہا کہ مین حکومت سندھ اور ت...
سیاسی ومذہبی رہنماء پی ٹی آئی کے یوسی12 کے سابقہ جرنل سیکرٹری غازی غلام معاویہ قادری نے اپنے پریس بیانیہ مین کہا کہ مین حکومت سندھ اور تمام حکام سے مطالبہ کرتاہون کہ سکہر شہر کی دل یوسی 12غریب آباد ہے وہ علاقہ گندگی کا ڈھیر بن گیا ہے یوسی 12کے رہائشیوں کا جینا مشکل ہوگیا ہے بدبوء کی وجہ اور میئر سکہر ارسلان شیخ اور ڈپٹی میئر طارق چوہان سے مطالبہ کیا ہے کہ یوسی 12مین صفائ کا عملہ مقرر کر کے صفائ کروائ جائ ورنہ اگر تین دن کے اندر اگر عملمہ مقرر کرکہ صفائ نہین کروائ گئی تو پرامن احتجاج کرنے کا حق رکہتے ہین


COMMENTS