روهڙي ۽ ڀرپاسي گرمي پد ۾ واڌ باوجود بجلي جي لوڊشيڊنگ گهٽ نه ٿي،8 ڪلاڪ اعلانيل لوڊشيڊنگ کانپوءِ به ڪلاڪن جا ڪلاڪ بجلي بند هجڻ ڪري گرميءَ شهرين جا لاهه ڪڍي ڇڏيا، گرمي ۾ واڌ سبب روڊ رستا ويران نظر اچڻ لڳا

کرونا کی 6 نئی علامات

نیویارک: امریکا کے طبی ماہرین نے  کرونا وائرس کی 6 نئی علامات کی نشاندہی کردی۔ خبررساں ادارے کی  رپورٹ  کے مطابق امریکا کے سینٹر فا...

نیویارک: امریکا کے طبی ماہرین نے  کرونا وائرس کی 6 نئی علامات کی نشاندہی کردی۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے سینٹر فار ڈیزیزر اینڈ کنٹرول نے کرونا کی علامات کے حوالے سے ایک تحقیقی مطالعہ کیا اور علامات کے بغیر متاثر ہونے والے مریضوں کا ڈیٹا اکھٹا کیا۔
امریکی ماہرین کے مطابق اُن کی تحقیق کے دوران کرونا کی 6 نئی علامات سامنے آئیں جو پہلے کے مقابلے میں معمولی اور مختلف ہیں۔ ماہرین نے جن نئی 6 علامات کی نشاندہی کی اُن میں سردرد، گلے میں سوزش، سردی لگنا، کپکپی ہونا، پٹھوں میں درد اور حلق کڑوا ہونا ہے۔
Media player poster frame
Play
0%
Volume
ماہرین کے مطابق نئی علامات 6 روز میں شدت اختیار کرلیتی ہیں، اگر ان میں سے کوئی بھی علامت ظاہر ہو تو فوری طور پر اپنے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
بین الاقوامی طبی ماہرین نے  بتایا تھا کہ عام طور پر کرونا وائرس کی علامات دو سے 14 دن میں ظاہر ہوتی ہیں، ان علامات میں بخار (سینہ اور پیٹ گرم ہونا)،  خشک کھانسی، نزلہ، سانس لینے میں دشواری یا سانس پھولنا، سینے میں مستقل درد یا دباؤ ، آنکھوں میں انفیکشن، دماغی تھکاوٹ، پیٹ میں درد، جسمانی تھکاوٹ شامل تھیں۔
عالمگیر وبا سے ہلاکتوں اور متاثرہ افراد میں اضافے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے اور دنیا بھر میں سائنسدان وائرس کے علاج اور علامات کے حوالے سے مسلسل تحقیق میں لگے ہوئے ہیں۔
fb-share-icon0
Tweet20

COMMENTS

نام

پاکستان,35,پاڪستان,5,تازه ترين,2,تجارت,6,حيرت انگيز,21,دنيا,4,رانديون,1,صحت,10,عالمی خبریں,14,علاقائي,3,فن ۽ ٿقافت,3,فن و ثقافت,9,کهيل,16,لوکل,3,ڻيکنالوجي,7,
rtl
item
Humsafar News: کرونا کی 6 نئی علامات
کرونا کی 6 نئی علامات
https://urdu.arynews.tv/wp-content/uploads/2020/06/corona-6-news.jpg
Humsafar News
https://hsafarnews.blogspot.com/2020/06/6.html
https://hsafarnews.blogspot.com/
https://hsafarnews.blogspot.com/
https://hsafarnews.blogspot.com/2020/06/6.html
true
1145494372404687116
UTF-8
Loaded All Posts Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy