میکسیکو سٹی: شمالی امریکا میں واقع ملک میکسیکو کے مختلف علاقوں میں زلزلے کی وجہ سے زمین لرز اٹھی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطا...

میکسیکو سٹی: شمالی امریکا میں واقع ملک میکسیکو کے مختلف علاقوں میں زلزلے کی وجہ سے زمین لرز اٹھی۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق میکسیکو کے جنوب مغربی علاقوں راکنگ اوآکسا اور میکسیکو سٹی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
شدید زلزلے کی وجہ سے افرا تفری مچ گئی اور عوام خوف زدہ ہوکر جان بچانے کے لیے ادھر سے اُدھر بھاگنے لگے۔
Users share more videos of the strong earthquake that has just occurred in the country of Mexico.
Vai escenariofinal #temblor #earthquake #mexico #oaxaca #tembloroaxaca #sismo #alertasismica
151 people are talking about this
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7.4 ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح گیارہ بج کر 29 منٹ پر آیا جس کی گہرائی 32 کلومیٹر تھی جبکہ اس کا مرکز اوسیکا کا بحرل الکاہل تھا۔
دوسری جانب محکمہ موسمیات کے ماہرین نے سونامی کی وارننگ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو محفوظ اور کھلے مقامات کی طرف منتقل ہونے کی ہدایت کردی۔
Footage from Mexico City after a magnitude 7.5 earthquake struck near the Mexican state of Oaxaca#Mexico
296 people are talking about this
ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی البتہ وآکسا میں چند مکانات کی دیواریں گرنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صارفین نے زمین لرزنے کی ویڈیوز اور تصاویر بھی شیئر کیں۔
Breaking: Mexico just experienced a massive magnitude 7.7 earthquake. Here’s video showing the ground pulling apart during the shaking:
See Caribbean National Weekly's other Tweets
یاد رہے کہ میکسیکو میں 2017 میں 6.8 شدت کا زلزلہ آیا تھا جس کے نتیجے میں 360 افراد ہلاک ہوئے تھے، آج آنے والا زلزلہ ماضی کے مقابلے میں بہت شدید بتایا جارہا ہے۔
Breaking: Video shows buildings shaking during magnitude 7.4 earthquake in Oaxaca, Mexico. At least one person died after the earthquake. pic.twitter.com/ShEi3EuKp4— PM Breaking News (@PMBreakingNews) June 23, 2020



by 
COMMENTS