روهڙي ۽ ڀرپاسي گرمي پد ۾ واڌ باوجود بجلي جي لوڊشيڊنگ گهٽ نه ٿي،8 ڪلاڪ اعلانيل لوڊشيڊنگ کانپوءِ به ڪلاڪن جا ڪلاڪ بجلي بند هجڻ ڪري گرميءَ شهرين جا لاهه ڪڍي ڇڏيا، گرمي ۾ واڌ سبب روڊ رستا ويران نظر اچڻ لڳا

واٹس ایپ نے 90 سالہ خاتون کو 43 سال بعد خاندان سے ملادیا

نئی دہلی: بھارت سے تعلق رکھنے والی 93 سالہ خاتون واٹس ایپ اورگوگل کی مدد سے 43 سال بعد اپنے اہل خانہ تک پہنچ گئیں۔ بھارتی میڈیا  رپ...

نئی دہلی: بھارت سے تعلق رکھنے والی 93 سالہ خاتون واٹس ایپ اورگوگل کی مدد سے 43 سال بعد اپنے اہل خانہ تک پہنچ گئیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پنچھو بائی چار دہائیوں کے بعد رواں ہفتے اپنے پوتے کے گھر پر پہنچیں، گمشدہ ہونے کے بعد انہوں نے خود کو اچھن کا نام دے دیا تھا۔
پنچھو بائی کے پوتے اسرار خان کا کہنا ہے کہ پنچھو بائی 43 سال کے عرصے تک کہاں رہیں اس بارے میں ہمیں علم نہیں البتہ گزشتہ ماہ میری خالہ ریاست مہارشٹرا کے گاؤں کوٹا ٹالا گئیں تو انہیں ایک خاتون کے بارے میں معلوم ہوا۔
مزید پڑھیں: فیس بک کی وائرل ویڈیو نے 40 سال پہلے جدا ہونے والے خاندان کو ملا دیا
خالہ نے خاتون کی تصاویر بنا کر ہمیں واٹس ایپ پر بھیجیں تو میری بہن نے دادی کو پہچان لیا۔ ’پنچھو بائی کی عمر 90 برس ہے اور اُن کا ذہنی توازن بھی درست نہیں ہے‘۔
اسرار خان نے بتایا کہ جب ہم نے پہچان لیا تو گزشتہ جمعرات ہم انہیں اپنے گھر لے کر آئے، دادی کی واپسی میں گوگل اور واٹس ایپ نے بہت کردار ادا کیا۔
نوجوان کا کہنا تھا کہ دادی 43 سال بعد واپس آئیں، جب وہ گھر سے گئیں تھیں تو بہت سارے لوگ موجود تھے جن میں سے کچھ کا انتقال ہوگیا جبکہ کچھ دوسرے علاقوں میں منتقل ہوگئے۔

COMMENTS

نام

پاکستان,35,پاڪستان,5,تازه ترين,2,تجارت,6,حيرت انگيز,21,دنيا,4,رانديون,1,صحت,10,عالمی خبریں,14,علاقائي,3,فن ۽ ٿقافت,3,فن و ثقافت,9,کهيل,16,لوکل,3,ڻيکنالوجي,7,
rtl
item
Humsafar News: واٹس ایپ نے 90 سالہ خاتون کو 43 سال بعد خاندان سے ملادیا
واٹس ایپ نے 90 سالہ خاتون کو 43 سال بعد خاندان سے ملادیا
https://urdu.arynews.tv/wp-content/uploads/2020/06/whatsapp-2.jpg
Humsafar News
https://hsafarnews.blogspot.com/2020/06/90-43.html
https://hsafarnews.blogspot.com/
https://hsafarnews.blogspot.com/
https://hsafarnews.blogspot.com/2020/06/90-43.html
true
1145494372404687116
UTF-8
Loaded All Posts Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy