روهڙي ۽ ڀرپاسي گرمي پد ۾ واڌ باوجود بجلي جي لوڊشيڊنگ گهٽ نه ٿي،8 ڪلاڪ اعلانيل لوڊشيڊنگ کانپوءِ به ڪلاڪن جا ڪلاڪ بجلي بند هجڻ ڪري گرميءَ شهرين جا لاهه ڪڍي ڇڏيا، گرمي ۾ واڌ سبب روڊ رستا ويران نظر اچڻ لڳا

حمزہ علی عباسی نے معافی مانگ لی

لاہور: پاکستان کے معروف سابق اداکار حمزہ علی عباسی نے سب سے معافی مانگ لی۔ سماجی رابطے اور مائیگروبلاگنگ کی ویب سائٹ پر جمعے کے روز...

لاہور: پاکستان کے معروف سابق اداکار حمزہ علی عباسی نے سب سے معافی مانگ لی۔
سماجی رابطے اور مائیگروبلاگنگ کی ویب سائٹ پر جمعے کے روز حمزہ علی عباسی نے ایک ٹویٹ کر کے معافی مانگی اور کہا کہ اگر میری کوئی بھی بات آپ کو ناگوار گزری ہو یا آپ کا دل دکھا ہو تو اُس کے لیے میں معافی کا طلب گار ہوں۔
انہوں نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ ’میں اس پلیٹ فارم کو استعمال کر کے لوگوں سے معافی کا طلب گار ہوں، اگر ماضی میں میری کسی بھی بات یا لفظ سے آپ کی دل آزاری ہوئی ہو تو مجھے معاف کردیں‘۔
حمزہ علی عباسی نے لکھا کہ ’میں آپ سے التماس کرتا ہوں کہ مجھے معاف کردیں، میری معذرت کو قبول کرلیں‘۔ انہوں نے لکھا کہ میں اس پلیٹ فارم کو استعمال کر کے معافی اس لیے مانگنا چاہتا تھا تاکہ میری آواز سیکڑوں لوگوں تک پہنچ جائے‘۔
یاد رہے کہ حمزہ علی عباسی نے گزشتہ برس نومبر میں شوبز انڈسٹری چھوڑنے اور بقیہ زندگی اسلام کی ترویج کرنے کا اعلان کیا تھا۔
قبل ازیں حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کی اگست 2019 میں شادی ہوئی جس کے بعد اُن کی اہلیہ نے شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا تھا۔
حمزہ علی عباسی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر  تاحال متحرک ہیں اور وہ مداحوں کے ساتھ مختلف مسائل پر گفتگو بھی کرتے نظر آتے ہیں۔

COMMENTS

نام

پاکستان,35,پاڪستان,5,تازه ترين,2,تجارت,6,حيرت انگيز,21,دنيا,4,رانديون,1,صحت,10,عالمی خبریں,14,علاقائي,3,فن ۽ ٿقافت,3,فن و ثقافت,9,کهيل,16,لوکل,3,ڻيکنالوجي,7,
rtl
item
Humsafar News: حمزہ علی عباسی نے معافی مانگ لی
حمزہ علی عباسی نے معافی مانگ لی
https://urdu.arynews.tv/wp-content/uploads/2019/11/hamza-ali-abbasi-750x369.jpg
Humsafar News
https://hsafarnews.blogspot.com/2020/06/blog-post_1.html
https://hsafarnews.blogspot.com/
https://hsafarnews.blogspot.com/
https://hsafarnews.blogspot.com/2020/06/blog-post_1.html
true
1145494372404687116
UTF-8
Loaded All Posts Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy