روهڙي ۽ ڀرپاسي گرمي پد ۾ واڌ باوجود بجلي جي لوڊشيڊنگ گهٽ نه ٿي،8 ڪلاڪ اعلانيل لوڊشيڊنگ کانپوءِ به ڪلاڪن جا ڪلاڪ بجلي بند هجڻ ڪري گرميءَ شهرين جا لاهه ڪڍي ڇڏيا، گرمي ۾ واڌ سبب روڊ رستا ويران نظر اچڻ لڳا

بہت ساری وجوہات کے بعد پروازیں کھولنے کا فیصلہ کیا، زلفی بخاری

اسلام آباد : وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور یو اے ای نے کرونا سے مرنے والوں کی باڈی نہ دینے کا قانون...

اسلام آباد : وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور یو اے ای نے کرونا سے مرنے والوں کی باڈی نہ دینے کا قانون بنایا ہے انہیں وہیں دفنایا جاتا ہے۔چ
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے امور اوور سیز پاکستانی زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ حکومت نے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی سہولت کےلیے پروازیں کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
زلفی بخاری نے بتایا کہ سعودی عرب اور یو اے ای کے لیبر منسٹرز کیساتھ ہر ہفتے بات ہوتی ہے، سعودی عرب، یو اے ای کرونا سے انتقال کرنے والوں کی باڈی نہیں دیتا۔
معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ مانتا ہوں ٹکٹنگ میں لوگوں کو مسائل ہوئے ہیں لیکن ڈیمانڈ زیادہ ہو اور سپلائی کم تو مسائل ہوتے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ ایک سفارتخانے میں صرف 6 سے 7 لوگ ہوتے ہیں اور اس دوران کرونا، لاک داؤن اور رش کنٹرول کرنے میں مسائل ہوئے لیکن ہم مسائل کے حل کےلیے کام کررہے ہیں، ٹکٹ مہنگی ہوئی اس مسئلے پر بھی کام کررہے ہیں۔
زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ گزشتہ 10 دن میں ایجنٹس کو ٹکٹ الاؤ کیے گئے پہلےسفارتخانہ ہی دیتا تھا، بیرون ملک پاکستانیوں کی مشکلات کا اندازہ ہے اسی لیے بیرون ملک پاکستانیوں کی واپسی کیلئے اقدامات اٹھا رہے ہیں۔
معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی کا کہنا تھا کہ پیر کو ہم ایک ایپ بھی لانچ کرنے جارہے ہیں، ایپ کے ذریعے ٹریک اینڈ ٹریسنگ کریں گے، ایپ کو شروع میں 5 دن کےلیے ٹیسٹنگ بیس پر چلایا جائیگا، کوئی ایپ ڈیلیٹ بھی کردے گا تو ہمیں پتہ چل جائے گا۔

COMMENTS

نام

پاکستان,35,پاڪستان,5,تازه ترين,2,تجارت,6,حيرت انگيز,21,دنيا,4,رانديون,1,صحت,10,عالمی خبریں,14,علاقائي,3,فن ۽ ٿقافت,3,فن و ثقافت,9,کهيل,16,لوکل,3,ڻيکنالوجي,7,
rtl
item
Humsafar News: بہت ساری وجوہات کے بعد پروازیں کھولنے کا فیصلہ کیا، زلفی بخاری
بہت ساری وجوہات کے بعد پروازیں کھولنے کا فیصلہ کیا، زلفی بخاری
https://urdu.arynews.tv/wp-content/uploads/2019/08/zulfi-750x369.jpg
Humsafar News
https://hsafarnews.blogspot.com/2020/06/blog-post_21.html
https://hsafarnews.blogspot.com/
https://hsafarnews.blogspot.com/
https://hsafarnews.blogspot.com/2020/06/blog-post_21.html
true
1145494372404687116
UTF-8
Loaded All Posts Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy