روهڙي ۽ ڀرپاسي گرمي پد ۾ واڌ باوجود بجلي جي لوڊشيڊنگ گهٽ نه ٿي،8 ڪلاڪ اعلانيل لوڊشيڊنگ کانپوءِ به ڪلاڪن جا ڪلاڪ بجلي بند هجڻ ڪري گرميءَ شهرين جا لاهه ڪڍي ڇڏيا، گرمي ۾ واڌ سبب روڊ رستا ويران نظر اچڻ لڳا

کرونا کے خلاف جنگ میں وزارتِ قومی صحت کا ایک اور بڑا قدم

اسلام آباد: کرونا وائرس کی وبا کے خلاف جنگ کے لیے ملک بھر میں 30 ہزار ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل عملے کی تربیت مکمل کر لی گئی۔ تف...

اسلام آباد: کرونا وائرس کی وبا کے خلاف جنگ کے لیے ملک بھر میں 30 ہزار ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل عملے کی تربیت مکمل کر لی گئی۔
تفصیلات کےمطابق کرونا کے خلاف جنگ میں وزارتِ قومی صحت نے ایک اور بڑا قدم اٹھاتے ہوئے تیس ہزار طبی عملے کی تربیت مکمل کر لی ہے، ہیلتھ ورکرز کو حفاظتی سامان کے استعمال پر تربیت دی گئی۔
اس سلسلے میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا کہ ہیلتھ ورکرز کو تربیت وی کیئر پروگرام کے تحت دی گئی ہے، تربیت کے خواہش مند ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈکس کی رجسٹریشن تاحال جاری ہے، ہیلتھ ورکرز وی کیئر کی ویب سائٹ پر رجسٹریشن کرا سکتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں تاحال 30 ہزار ہیلتھ کئیر ورکرز نے تربیت مکمل کی ہے، یہ قوم کے فرنٹ لائن ہیروز ہیں، ہیلتھ کیئر ورکرز کی حفاظت اور فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیح ہے، ہیلتھ کیئر ورکرز کو ایک گھنٹہ آن لائن تربیت دی جا رہی ہے، ماہر ڈاکٹرز ان ہیلتھ ورکرز کو پی پی ایز کے استعمال اور حفاظت پر ٹریننگ دے رہے ہیں۔
ظفر مرزا نے بتایا کہ آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد سے 35 سو ڈاکٹرز اور نرسز نے تربیت مکمل کی، خیبر پختون خوا سے 9700 ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈکس نے تربیت مکمل کی۔
معاون خصوصی کے مطابق پنجاب کے 6500 ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈکس، سندھ سے 8700 ڈاکٹر، نرسز اور پیرا میڈکس نے جب کہ بلوچستان سے 1600 ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈکس نے تربیت مکمل کی۔


COMMENTS

نام

پاکستان,35,پاڪستان,5,تازه ترين,2,تجارت,6,حيرت انگيز,21,دنيا,4,رانديون,1,صحت,10,عالمی خبریں,14,علاقائي,3,فن ۽ ٿقافت,3,فن و ثقافت,9,کهيل,16,لوکل,3,ڻيکنالوجي,7,
rtl
item
Humsafar News: کرونا کے خلاف جنگ میں وزارتِ قومی صحت کا ایک اور بڑا قدم
کرونا کے خلاف جنگ میں وزارتِ قومی صحت کا ایک اور بڑا قدم
https://urdu.arynews.tv/wp-content/uploads/2020/06/health-workers-1.jpg
Humsafar News
https://hsafarnews.blogspot.com/2020/06/blog-post_27.html
https://hsafarnews.blogspot.com/
https://hsafarnews.blogspot.com/
https://hsafarnews.blogspot.com/2020/06/blog-post_27.html
true
1145494372404687116
UTF-8
Loaded All Posts Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy