روهڙي ۽ ڀرپاسي گرمي پد ۾ واڌ باوجود بجلي جي لوڊشيڊنگ گهٽ نه ٿي،8 ڪلاڪ اعلانيل لوڊشيڊنگ کانپوءِ به ڪلاڪن جا ڪلاڪ بجلي بند هجڻ ڪري گرميءَ شهرين جا لاهه ڪڍي ڇڏيا، گرمي ۾ واڌ سبب روڊ رستا ويران نظر اچڻ لڳا

عثمان بزدار کا کارنامہ، سرکاری خزانے کے لیے کروڑوں کے فنڈز مہیا کر دیے

لاہور:  وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر سرکاری دفاتر کی ناکارہ گاڑیوں، فرنیچر اور مشینری کی نیلامی مکمل ہو گئی ہے۔ اے آر و...

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر سرکاری دفاتر کی ناکارہ گاڑیوں، فرنیچر اور مشینری کی نیلامی مکمل ہو گئی ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق عثمان بزدار کی ہدایت پر کی گئی شفاف ترین نیلامی سے 75 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز سرکاری خزانے میں جمع کرا دیے گئے، یہ ناکارہ گاڑیاں، فرنیچر اور مشینری سال ہا سال سے سرکاری دفاتر میں پڑی تھی۔
وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے اس سلسلے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومتِ پنجاب نے بغیر فنڈز جاری کیے 75 کروڑ روپے کے فنڈز جنریٹ کیے، ہمارا یہ اقدام دفاتر کو صاف، نظام کو شفاف بنانے کی عمدہ مثال ہے۔
عثمان بزدار نے بتایا کہ یہ نیلامی ڈویژنل کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور محکمہ پولیس میں کی گئی، نیلامی سے حاصل رقم صوبائی خزانے میں جمع کرائی گئی ہے، دفاتر میں عملے، وزیٹرز کے لیے جگہ کم تھی اور بے کار سامان نے زیادہ جگہ گھیر رکھی تھی جس کے سبب ناکارہ سامان کی نیلامی کی گئی۔
انھوں نے کہا ہم عوام کے خون پسینے کی کمائی کے امین ہیں، ماضی کے ادوار میں سرکاری خزانے کو بے دردی سے لوٹا گیا، سابق حکمرانوں نے سرکاری امانت میں خیانت کی۔
یاد رہے کہ ایک ہفتہ قبل وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں خبردار کیا تھا کہ سرکاری سطح پر فضول خرچیوں کی پہلے اجازت دی گئی نہ ہی آئندہ دی جائے گی۔

COMMENTS

نام

پاکستان,35,پاڪستان,5,تازه ترين,2,تجارت,6,حيرت انگيز,21,دنيا,4,رانديون,1,صحت,10,عالمی خبریں,14,علاقائي,3,فن ۽ ٿقافت,3,فن و ثقافت,9,کهيل,16,لوکل,3,ڻيکنالوجي,7,
rtl
item
Humsafar News: عثمان بزدار کا کارنامہ، سرکاری خزانے کے لیے کروڑوں کے فنڈز مہیا کر دیے
عثمان بزدار کا کارنامہ، سرکاری خزانے کے لیے کروڑوں کے فنڈز مہیا کر دیے
https://urdu.arynews.tv/wp-content/uploads/2019/12/Usman-Buzdar.jpg
Humsafar News
https://hsafarnews.blogspot.com/2020/06/blog-post_32.html
https://hsafarnews.blogspot.com/
https://hsafarnews.blogspot.com/
https://hsafarnews.blogspot.com/2020/06/blog-post_32.html
true
1145494372404687116
UTF-8
Loaded All Posts Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy