روهڙي ۽ ڀرپاسي گرمي پد ۾ واڌ باوجود بجلي جي لوڊشيڊنگ گهٽ نه ٿي،8 ڪلاڪ اعلانيل لوڊشيڊنگ کانپوءِ به ڪلاڪن جا ڪلاڪ بجلي بند هجڻ ڪري گرميءَ شهرين جا لاهه ڪڍي ڇڏيا، گرمي ۾ واڌ سبب روڊ رستا ويران نظر اچڻ لڳا

مودی بدترین سیاسی اور معاشی مسائل سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے، شبلی فراز

اسلام آباد : وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ نریندر مودی بدترین سیاسی اور معاشی مسائل سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے۔ ان خیالات کا اظہ...

اسلام آباد : وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ نریندر مودی بدترین سیاسی اور معاشی مسائل سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے۔
ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر اطلاعات و رہنما پاکستان تحریک انصاف شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا، انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں بھارت ایک ریاست بن گیا ہے۔
شبلی فراز کا مودی کی جارحانہ پالیسی سے متعلق کہنا تھا کہ مودی بدترین سیاسی اور معاشی مسائل سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے اور بھارتی وزیر اعظم توجہ ہٹانے کےلیے خطے میں عدم استحکام پیدا کررہا ہے۔
خیال رہے کہ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی بھارتی جارحیت سے متعلق کہا تھا کہ بھارت پاکستان کے مختلف علاقوں میں سلیپر سیل متحرک کرسکتا ہے۔
وزیرستان ہو یا ایل او سی پر فائرنگ بھارت کو پاکستان میں امن نہیں بھاتا، بھارت بالکل نہیں چاہتاکہ پاکستان میں امن ہو۔
انہوں نے کہا کہ بی جےپی سرکار بےپناہ دباؤ میں ہے اور لداخ میں رسوائی پرمودی پرسوالات اٹھ رہےہیں، بھارت پاکستان کےمختلف علاقوں میں سلیپرسیل متحرک کرسکتاہے۔

COMMENTS

نام

پاکستان,35,پاڪستان,5,تازه ترين,2,تجارت,6,حيرت انگيز,21,دنيا,4,رانديون,1,صحت,10,عالمی خبریں,14,علاقائي,3,فن ۽ ٿقافت,3,فن و ثقافت,9,کهيل,16,لوکل,3,ڻيکنالوجي,7,
rtl
item
Humsafar News: مودی بدترین سیاسی اور معاشی مسائل سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے، شبلی فراز
مودی بدترین سیاسی اور معاشی مسائل سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے، شبلی فراز
https://urdu.arynews.tv/wp-content/uploads/2020/06/faraz.jpg
Humsafar News
https://hsafarnews.blogspot.com/2020/06/blog-post_34.html
https://hsafarnews.blogspot.com/
https://hsafarnews.blogspot.com/
https://hsafarnews.blogspot.com/2020/06/blog-post_34.html
true
1145494372404687116
UTF-8
Loaded All Posts Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy