روهڙي ۽ ڀرپاسي گرمي پد ۾ واڌ باوجود بجلي جي لوڊشيڊنگ گهٽ نه ٿي،8 ڪلاڪ اعلانيل لوڊشيڊنگ کانپوءِ به ڪلاڪن جا ڪلاڪ بجلي بند هجڻ ڪري گرميءَ شهرين جا لاهه ڪڍي ڇڏيا، گرمي ۾ واڌ سبب روڊ رستا ويران نظر اچڻ لڳا

ملک میں تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی  وزارت تعلیم نے ٹرائل بنیاد پر اسکول کھولنے سے متعلق صوبوں سے تجاویز طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق و...

اسلام آباد: وفاقی وزارت تعلیم نے ٹرائل بنیاد پر اسکول کھولنے سے متعلق صوبوں سے تجاویز طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم نے 2 جولائی کو بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس طلب کرلی ہے، کانفرنس میں اسکولز کھولنے یا مزید بند رکھنے سے متعلق معاملہ زیر بحث لایا جائے گا۔
وزارت تعلیم کا کہنا ہے کہ صوبے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق پلان23جون تک بھجوائیں۔ طلبا اور اساتذہ کو وبا سے محفوظ رکھنے کے اقدامات کو پلان کا حصہ بنایا جائے۔
اس حکمت عملی سے تعلق ایچ ای سی اور وفاقی نظامت تعلیمات سمیت متعلقہ حکام سے تجاویز طلب کی گئی ہیں۔ بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کے بعد قومی رابطہ کمیٹی کو سفارشات بھجوائی جائیں گی۔
ذرایع کے مطابق قومی رابطہ کمیٹی تعلیمی اداروں کو کھولنے یامزید بند رکھنے کاحتمی فیصلہ کرے گی۔
ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست مسترد
یاد رہے کہ 15 جون کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست مسترد کردی تھی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق درخواست پر سماعت کی تھی اور دوران سماعت درخواست مسترد کی گئی۔
عدالت میں سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا تھا کہ پرائیوٹ اسکولوں سے منسلک لوگوں کی نوکریاں ختم ہو رہی ہیں، جس پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت کے دوران استفسار کیا کہ کیا باقی ممالک میں اسکول کھولے گئے؟ ترقی یافتہ ممالک میں بھی اسکول نہیں کھلے۔

COMMENTS

نام

پاکستان,35,پاڪستان,5,تازه ترين,2,تجارت,6,حيرت انگيز,21,دنيا,4,رانديون,1,صحت,10,عالمی خبریں,14,علاقائي,3,فن ۽ ٿقافت,3,فن و ثقافت,9,کهيل,16,لوکل,3,ڻيکنالوجي,7,
rtl
item
Humsafar News: ملک میں تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے سے متعلق اہم فیصلہ
ملک میں تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے سے متعلق اہم فیصلہ
https://urdu.arynews.tv/wp-content/uploads/2020/06/scholl-fm.jpg
Humsafar News
https://hsafarnews.blogspot.com/2020/06/blog-post_44.html
https://hsafarnews.blogspot.com/
https://hsafarnews.blogspot.com/
https://hsafarnews.blogspot.com/2020/06/blog-post_44.html
true
1145494372404687116
UTF-8
Loaded All Posts Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy