روهڙي ۽ ڀرپاسي گرمي پد ۾ واڌ باوجود بجلي جي لوڊشيڊنگ گهٽ نه ٿي،8 ڪلاڪ اعلانيل لوڊشيڊنگ کانپوءِ به ڪلاڪن جا ڪلاڪ بجلي بند هجڻ ڪري گرميءَ شهرين جا لاهه ڪڍي ڇڏيا، گرمي ۾ واڌ سبب روڊ رستا ويران نظر اچڻ لڳا

سعودی حکومت کا عوامی سہولت کیلئے اہم فیصلہ

ریاض : سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے کہا ہے کہ جمعہ 26 جون سے وزارت کی سرکاری ویب سائٹ، سوشل  میڈیا اکاؤنٹ اور نیوڈومین یہ ...

ریاض : سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے کہا ہے کہ جمعہ 26 جون سے وزارت کی سرکاری ویب سائٹ، سوشل  میڈیا اکاؤنٹ اور نیوڈومین یہ (HRSD.GOV.SA)ہوگیا ہے
۔بیان میں کہا گیا کہ اس سے قبل سرکاری ویب سائٹ (MLSD.GOV.SA) اور وزارت شہری خدمات کی ویب ڈومین (MCS.GOV.SA) پر چل رہی تھی۔
سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے اس تبدیلی کا باعث یہ بتایا ہے کہ ماضی قریب تک منسٹری کا نام وزارت محنت و سماجی بہود ہوا کرتا تھا- اس کے دائرے میں نجی کمپنیاں اور ادارے آتے تھے-
یادر ہے کہ شاھی فرمان جاری کرکے وزارت شہری خدمات کو بھی جو وزارتوں، محکموں اور سرکاری اداروں کے ملازمین کے معاملات دیکھتی تھی وزارت میں شامل کردیا گیا ہے۔ اب اس وزارت کانام وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود ہے۔
ایک عرصے سے وزارت محنت و سماجی بہبود اور وزارت شہری خدمات کے اکاؤنٹ الگ الگ ناموں سے تھے۔ وزارت نے یکسانیت پیدا کرنے اور وزارت کا دائرہ وسیع ہوجانے کے بعد مختلف اداروں سے تعلق رکھنے والوں کو وزارت سے رابطے میں آسانی پیدا کرنے کے لیے نیا اکاؤنٹ جاری کیا ہے۔
یاد رہے کہ ’ڈومین کی تبدیلی’ کے لیے وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کے اکاؤنٹس بدلنا ضروری ہوگیا تھا تاکہ یہ تبدیلی وزارت کی سرکاری ویب سائٹ کے نیو ڈومین سے ہم آہنگ ہوسکے۔


COMMENTS

نام

پاکستان,35,پاڪستان,5,تازه ترين,2,تجارت,6,حيرت انگيز,21,دنيا,4,رانديون,1,صحت,10,عالمی خبریں,14,علاقائي,3,فن ۽ ٿقافت,3,فن و ثقافت,9,کهيل,16,لوکل,3,ڻيکنالوجي,7,
rtl
item
Humsafar News: سعودی حکومت کا عوامی سہولت کیلئے اہم فیصلہ
سعودی حکومت کا عوامی سہولت کیلئے اہم فیصلہ
https://urdu.arynews.tv/wp-content/uploads/2020/06/saudi-fm-2.jpg
Humsafar News
https://hsafarnews.blogspot.com/2020/06/blog-post_63.html
https://hsafarnews.blogspot.com/
https://hsafarnews.blogspot.com/
https://hsafarnews.blogspot.com/2020/06/blog-post_63.html
true
1145494372404687116
UTF-8
Loaded All Posts Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy