روهڙي ۽ ڀرپاسي گرمي پد ۾ واڌ باوجود بجلي جي لوڊشيڊنگ گهٽ نه ٿي،8 ڪلاڪ اعلانيل لوڊشيڊنگ کانپوءِ به ڪلاڪن جا ڪلاڪ بجلي بند هجڻ ڪري گرميءَ شهرين جا لاهه ڪڍي ڇڏيا، گرمي ۾ واڌ سبب روڊ رستا ويران نظر اچڻ لڳا

کار چلانے کے شوق میں بڑی واردات، بچے نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں

کراچی:  کار چلانے کے شوق میں ایک 9 سالہ بچے نے بڑی واردات کر ڈالی، جس کے بعد پولیس کی بھی دوڑیں لگ گئیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ک...

کراچی: کار چلانے کے شوق میں ایک 9 سالہ بچے نے بڑی واردات کر ڈالی، جس کے بعد پولیس کی بھی دوڑیں لگ گئیں۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے خیابان مجاہد فیز 5 میں ایک بچے نے کار چوری کر لی، پولیس نے اطلاع ملتے ہی کار کا تعاقب کر کے اسے روک لیا، لیکن گاڑی کے اندر ایک نو سالہ بچے کو دیکھ کر حیران رہ گئی۔
رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں درخشاں پولیس کی دوڑیں لگوانے والے بچے بلال کو سی ویو سے گرفتار کیا گیا، پولیس نے بچے کے والدین کو تھانے طلب کر لیا، پولیس کا کہنا تھا کہ کم عمر ملزم بلال مچھر کالونی کا رہائشی ہے۔
اے آر وائی نیوز نے کاری چوری کی اس واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی حاصل کر لی، جسے دیکھنے کے بعد یہ سوال اٹھا کہ بچہ ماہر کار لفٹر ہے یا محض ایک چھوٹے بچے کی شرارت۔
بلال نامی بچہ خیابان مجاہد فیز 5 سے کار چوری کرتے ہوئے
فوٹیج کے مطابق 9 سالہ بلال نے کار کا دروازہ چند ہی سیکنڈز میں مہارت سے کھولا، اور پھر اندر بیٹھ کر کار بھی اسٹارٹ کر لی اور دوڑا دی۔
درخشاں، کراچی پولیس کے ہاتھوں گرفتار بچہ 9 سالہ بلال
پولیس کا کہنا ہے کہ بلال نے خیابان مجاہد فیز 5 سے کار چوری کی تھی، پولیس کنٹرول پر اطلاع ملتے ہی پر گشت پر مامور پولیس الرٹ ہو گئی، جب پولیس نے کار روک کر اسلحہ تانا تو اندر سے ایک بچہ نکلا، اہل کار بچے کو دیکھ کر حیرت زدہ رہ گئے۔
یہ کہا جا رہا ہے کہ شرارتی بچے نے کار چلانے کے شوق میں کار لے اڑی تھی۔


COMMENTS

نام

پاکستان,35,پاڪستان,5,تازه ترين,2,تجارت,6,حيرت انگيز,21,دنيا,4,رانديون,1,صحت,10,عالمی خبریں,14,علاقائي,3,فن ۽ ٿقافت,3,فن و ثقافت,9,کهيل,16,لوکل,3,ڻيکنالوجي,7,
rtl
item
Humsafar News: کار چلانے کے شوق میں بڑی واردات، بچے نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں
کار چلانے کے شوق میں بڑی واردات، بچے نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں
https://urdu.arynews.tv/wp-content/uploads/2020/06/car-theft-child.jpg
Humsafar News
https://hsafarnews.blogspot.com/2020/06/blog-post_78.html
https://hsafarnews.blogspot.com/
https://hsafarnews.blogspot.com/
https://hsafarnews.blogspot.com/2020/06/blog-post_78.html
true
1145494372404687116
UTF-8
Loaded All Posts Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy