روهڙي ۽ ڀرپاسي گرمي پد ۾ واڌ باوجود بجلي جي لوڊشيڊنگ گهٽ نه ٿي،8 ڪلاڪ اعلانيل لوڊشيڊنگ کانپوءِ به ڪلاڪن جا ڪلاڪ بجلي بند هجڻ ڪري گرميءَ شهرين جا لاهه ڪڍي ڇڏيا، گرمي ۾ واڌ سبب روڊ رستا ويران نظر اچڻ لڳا

پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد میں اضافہ

اسلام آباد: ملک میں پولیو کے مزید دو نئے کیس سامنے آئے ہیں جس کے بعد رواں برس رپورٹ ہونے والے کیسز کی مجموعی تعداد 53 تک پہنچ گئی۔ ...

اسلام آباد: ملک میں پولیو کے مزید دو نئے کیس سامنے آئے ہیں جس کے بعد رواں برس رپورٹ ہونے والے کیسز کی مجموعی تعداد 53 تک پہنچ گئی۔
اے آر وائی نیوز کو قومی ادارہ برائے صحت کے ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان اور سندھ کے دو بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
بلوچستان کے علاے ڈکی کے تین ماہ کے بچے اور سندھ کے ضلع گھوٹکی میں چار سال کا بچہ پولیو سے متاثر ہوا ہے، ملک میں 2نئےپولیو کیس سامنے آنے کے بعد رواں برس رپورٹ ہونے والے مجموعی کیسز کی تعداد 53 تک پہنچ گئی۔
ذرائع کے مطابق پولیو کا شکار ہونے والے بچوں کے والدین نے ویکسیشن نہیں کرائی اور نہ ہی انہوں نے انسداد پولیو کے قطرے پلوائے۔
مزید پڑھیں: بلوچستان میں 24 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق
یاد رہے کہ اس سے قبل مئی کے مہینے میں پولیو کے دو نئے کیسز رپورٹ ہوئے تھے جبکہ اُس سے قبل مارچ میں تین بچوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔
صوبائی سطح پر اگر بات کی جائے تو  رواں سال میں اب تک صوبہ سندھ میں 21، خیبرپختونخواہ میں 18، بلوچستان میں 11 اور پنجاب میں 3 کیسز رپورٹ ہوئے۔
پولیو کے حوالے سے سال 2019 بدترین رہا جب ملک بھر میں 146 نئے کیسز سامنے آئے تھے، یہ شرح سنہ 2014 کے بعد بلند ترین تھی اسی وجہ سے 2019 کو پولیو کے حوالے سے بدترین قرار دیا گیا تھا جبکہ اس سے قبل 2014 میں پولیو وائرس کے 306 کیسز سامنے آئے تھے۔
گزشتہ برس کے مجموعی 146 پولیو کیسز میں سے صرف خیبر پختونخواہ میں ریکارڈ کیے گئے پولیو کیسز کی تعداد 92 تھی۔ 30 کیسز سندھ میں اور بلوچستان اور پنجاب میں 12، 12 کیسز سامنے آئے تھے۔
اسی طرح سنہ 2015 میں ملک میں 54، 2016 میں 20، 2017 میں سب سے کم صرف 8 اور سنہ 2018 میں 12 پولیو کیسز ریکارڈ کیے گئے تھے۔ اس تمام عرصے میں پولیو کیسز کی سب سے زیادہ شرح صوبہ خیبر پختونخواہ میں دیکھی گئی۔

COMMENTS

نام

پاکستان,35,پاڪستان,5,تازه ترين,2,تجارت,6,حيرت انگيز,21,دنيا,4,رانديون,1,صحت,10,عالمی خبریں,14,علاقائي,3,فن ۽ ٿقافت,3,فن و ثقافت,9,کهيل,16,لوکل,3,ڻيکنالوجي,7,
rtl
item
Humsafar News: پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد میں اضافہ
پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد میں اضافہ
https://urdu.arynews.tv/wp-content/uploads/2020/01/polio.jpg
Humsafar News
https://hsafarnews.blogspot.com/2020/06/blog-post_79.html
https://hsafarnews.blogspot.com/
https://hsafarnews.blogspot.com/
https://hsafarnews.blogspot.com/2020/06/blog-post_79.html
true
1145494372404687116
UTF-8
Loaded All Posts Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy