روهڙي ۽ ڀرپاسي گرمي پد ۾ واڌ باوجود بجلي جي لوڊشيڊنگ گهٽ نه ٿي،8 ڪلاڪ اعلانيل لوڊشيڊنگ کانپوءِ به ڪلاڪن جا ڪلاڪ بجلي بند هجڻ ڪري گرميءَ شهرين جا لاهه ڪڍي ڇڏيا، گرمي ۾ واڌ سبب روڊ رستا ويران نظر اچڻ لڳا

نیب کرپشن فری پاکستان پالیسی پر فرض سمجھ کرعمل کر رہی ہے،چیئرمین نیب

لاہور: چیئرمین نیب جسٹس (ر ) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ عدالتوں میں نیب مقدمات میں سزا کی شرح 68.87 فیصد ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین...

لاہور: چیئرمین نیب جسٹس (ر ) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ عدالتوں میں نیب مقدمات میں سزا کی شرح 68.87 فیصد ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر ) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ نیب کرپشن فری پاکستان پالیسی پر فرض سمجھ کر عمل کر رہی ہے۔
چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ نیب فرانزک سائنس لیبارٹری سے انکوائریوں میں بہتری آئی،عدالتوں میں نیب مقدمات میں سزا کی شرح 68.87 فیصد ہے۔
اس سے قبل گزشتہ ہفتے چیئرمین نیب کی زیر صدارت کرونا اقدامات پر اجلاس ہوا تھا جس میں جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ عدالتوں میں نیب کیسز کی پیروی کے لیے پراسیکیوٹرز حاضری کو یقینی بنائیں۔
جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ عدالتوں میں پراسیکیوٹرز کی عدم حاضری پر کیسز خارج نہیں ہونے چاہئیں۔
کرپشن کے خلاف آگاہی مہم کے عالمی ادارے بھی معترف ہوگئے: چیئرمین نیب
یاد رہے کہ 16 جون کو چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ کرپشن کے خلاف آگاہی مہم کی ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل سمیت دیگر عالمی اداروں نے بھی تعریف کی ہے۔
چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ سرکاری و غیر سرکاری اداروں کے تعاون سے آگاہی مہم کو مزید مؤثر بنا رہے ہیں، تمام بینکوں کی اے ٹی ایم مشینوں پر کرپشن سے آگاہی کے پیغامات دیے جا رہے ہیں۔

COMMENTS

نام

پاکستان,35,پاڪستان,5,تازه ترين,2,تجارت,6,حيرت انگيز,21,دنيا,4,رانديون,1,صحت,10,عالمی خبریں,14,علاقائي,3,فن ۽ ٿقافت,3,فن و ثقافت,9,کهيل,16,لوکل,3,ڻيکنالوجي,7,
rtl
item
Humsafar News: نیب کرپشن فری پاکستان پالیسی پر فرض سمجھ کرعمل کر رہی ہے،چیئرمین نیب
نیب کرپشن فری پاکستان پالیسی پر فرض سمجھ کرعمل کر رہی ہے،چیئرمین نیب
https://urdu.arynews.tv/wp-content/uploads/2019/04/Javed-Iqbal-750x369-750x369.jpg
Humsafar News
https://hsafarnews.blogspot.com/2020/06/blog-post_84.html
https://hsafarnews.blogspot.com/
https://hsafarnews.blogspot.com/
https://hsafarnews.blogspot.com/2020/06/blog-post_84.html
true
1145494372404687116
UTF-8
Loaded All Posts Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy