روهڙي ۽ ڀرپاسي گرمي پد ۾ واڌ باوجود بجلي جي لوڊشيڊنگ گهٽ نه ٿي،8 ڪلاڪ اعلانيل لوڊشيڊنگ کانپوءِ به ڪلاڪن جا ڪلاڪ بجلي بند هجڻ ڪري گرميءَ شهرين جا لاهه ڪڍي ڇڏيا، گرمي ۾ واڌ سبب روڊ رستا ويران نظر اچڻ لڳا

لڑکی سے ملاقات کا شوق، ڈاکوؤں نے نوجوانوں‌ کو بے وقوف بنا کر اغوا کرلیا

سکھر: سندھ کے  علاقے صالح پٹ کے دو نوجوانوں کو ڈاکوؤں نے خواتین کی آواز نکال کر ملاقات کے لیے بلایا اور پھر انہیں اغوا کرلیا۔ نمائ...

سکھر: سندھ کے  علاقے صالح پٹ کے دو نوجوانوں کو ڈاکوؤں نے خواتین کی آواز نکال کر ملاقات کے لیے بلایا اور پھر انہیں اغوا کرلیا۔
نمائندہ اے آر وائی نیوز علی محمد شر سے پولیس حکام نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ صالح پٹ کے دو نوجوانوں سے نامعلوم افراد نے فون پر خواتین کی آواز میں بات کی اور انہیں ملاقات کے لیے بلایا۔
دونوں نوجوان خواتین سے ملاقات کے لیے مقررہ مقام پر پہنچے، جہاں ایک گاڑی میں کچھ لوگ آئے اور انہیں زبردستی اپنے ساتھ لے گئے۔
پولیس کو خدشہ ہے کہ نوجوانوں کو کچے کے علاقے میں موجود ڈاکوؤں نے اغوا کیا اور وہ دونوں کو وہیں لے کر گئے ہیں۔ نمائندہ اے آر وائی کے مطابق پولیس نے نوجوانوں کی تلاش کا کام شروع کردیا ہے، دونوں کا موبائل فون شام سے مسلسل بند جارہا ہے۔
دوسری جانب لاہور کے فیکٹری ایریا میں نانی کے گھر جاتے ہوئے تین بہن بھائیوں کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا۔
نمائندہ اے آر وائی نیوز یار محمد کے مطابق تینوں بہن بھائی تین روز قبل اپنے گھر سے نانی کے گھر جانے کے لیے نکلے تھے کہ وہ راستے سے کہیں غائب ہوگئے۔
پولیس نے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے بچوں کی تلاش شروع کردی۔ والد کا کہنا ہے کہ بچوں کے اغوا میں دو خواتین بھی ملوث ہیں، تینوں کو ایک ہائی روف میں اغوا کیا گیا ہے۔

COMMENTS

نام

پاکستان,35,پاڪستان,5,تازه ترين,2,تجارت,6,حيرت انگيز,21,دنيا,4,رانديون,1,صحت,10,عالمی خبریں,14,علاقائي,3,فن ۽ ٿقافت,3,فن و ثقافت,9,کهيل,16,لوکل,3,ڻيکنالوجي,7,
rtl
item
Humsafar News: لڑکی سے ملاقات کا شوق، ڈاکوؤں نے نوجوانوں‌ کو بے وقوف بنا کر اغوا کرلیا
لڑکی سے ملاقات کا شوق، ڈاکوؤں نے نوجوانوں‌ کو بے وقوف بنا کر اغوا کرلیا
https://urdu.arynews.tv/wp-content/uploads/2020/06/sukkhur.jpg
Humsafar News
https://hsafarnews.blogspot.com/2020/06/blog-post_88.html
https://hsafarnews.blogspot.com/
https://hsafarnews.blogspot.com/
https://hsafarnews.blogspot.com/2020/06/blog-post_88.html
true
1145494372404687116
UTF-8
Loaded All Posts Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy