روهڙي ۽ ڀرپاسي گرمي پد ۾ واڌ باوجود بجلي جي لوڊشيڊنگ گهٽ نه ٿي،8 ڪلاڪ اعلانيل لوڊشيڊنگ کانپوءِ به ڪلاڪن جا ڪلاڪ بجلي بند هجڻ ڪري گرميءَ شهرين جا لاهه ڪڍي ڇڏيا، گرمي ۾ واڌ سبب روڊ رستا ويران نظر اچڻ لڳا

ڈیٹا خود بہ ڈیلیٹ: گوگل کی نئی سہولت، صارفین کس طرح ریکارڈ محفوظ رکھ سکتے ہیں؟

نیویارک: انٹرنیٹ کی سب سے بڑی کمپنی گوگل نے صارفین کا ایک سال پرانا ڈیٹا خود کار طریقے سے ڈیلیٹ کرنے کا نظام متعارف کروادیا۔ ٹیکنال...

نیویارک: انٹرنیٹ کی سب سے بڑی کمپنی گوگل نے صارفین کا ایک سال پرانا ڈیٹا خود کار طریقے سے ڈیلیٹ کرنے کا نظام متعارف کروادیا۔
ٹیکنالوجی پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق گوگل کے سربراہ سندر پچائی نے گزشتہ روز کمپنی کی جانب سے پرائیویسی سینٹگز میں ہونے والی تبدیلیوں کی تصدیق کی اور بتایا کہ اب صارفین کا ایک سال پرانا ڈیٹا سسٹم سے خود بہ خود ڈیلیٹ ہوجائے گا۔
انہوں نے بتایا کہ اب صارفین کو کمپنی کی جانب سے ریکارڈ کی گئی تمام معلومات کو 3 سے 18 مہینے کے دوران خودکار طریقے سے ڈیلیٹ کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔
گوگل نے اس تبدیلی کے  ساتھ ہی ڈیفالٹ سیٹنگز کو تبدیل کر کے اسے آٹو ڈیلیٹ کردیا، جس کے بعد صارفین کی معلومات مخصوص وقت کے بعد خود بہ خود ڈیلیٹ ہوجائیں گی۔
سروس کے بعد بھی صارفین کے پاس اپنی مرضی سے معلومات ڈیلیٹ کرنے کا آپشن موجود رہے گا یعنی اگر وہ کچھ ریکارڈ کو محفوظ رکھنا چاہیں تو رکھ سکیں گے۔
لوکیشن ہسٹری
گوگل کے نئے نظام کے تحت لوکیشن ہسٹری 18 مہینے کے بعد خود بخود ختم ہوجائے گی۔
ویب اور ایپ استعمال کا ریکارڈ
گوگل ویب اور ایپ کی ہسٹری بھی 18 ماہ کے بعد خود بہ خود ڈیلیٹ ہوجائے گی، صارفین کو کمپنی پہلے ای میل کر کے آگاہ کرے گی تاکہ وہ اپنا ڈیٹا محفوظ کرلیں۔
یوٹیوب ہسٹری
گوگل کی نئی سروس کے تحت یوٹیوب پر سرچ کیا جانے والا مواد 36 ماہ بعد نظر آنا بند ہوجائے گا۔
گوگل کے سربراہ سندر پچائی نے بتایا کہ صارفین کو یہ اختیار ہوگا کہ وہ اپنی مرضی کے حساب سے ریکارڈ محفوظ رکھ سکیں، صارفین کو سیٹنگز میں جاکر آپشن آن کرنا ہوگا۔


COMMENTS

نام

پاکستان,35,پاڪستان,5,تازه ترين,2,تجارت,6,حيرت انگيز,21,دنيا,4,رانديون,1,صحت,10,عالمی خبریں,14,علاقائي,3,فن ۽ ٿقافت,3,فن و ثقافت,9,کهيل,16,لوکل,3,ڻيکنالوجي,7,
rtl
item
Humsafar News: ڈیٹا خود بہ ڈیلیٹ: گوگل کی نئی سہولت، صارفین کس طرح ریکارڈ محفوظ رکھ سکتے ہیں؟
ڈیٹا خود بہ ڈیلیٹ: گوگل کی نئی سہولت، صارفین کس طرح ریکارڈ محفوظ رکھ سکتے ہیں؟
https://urdu.arynews.tv/wp-content/uploads/2020/06/google.jpg
Humsafar News
https://hsafarnews.blogspot.com/2020/06/blog-post_90.html
https://hsafarnews.blogspot.com/
https://hsafarnews.blogspot.com/
https://hsafarnews.blogspot.com/2020/06/blog-post_90.html
true
1145494372404687116
UTF-8
Loaded All Posts Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy