روهڙي ۽ ڀرپاسي گرمي پد ۾ واڌ باوجود بجلي جي لوڊشيڊنگ گهٽ نه ٿي،8 ڪلاڪ اعلانيل لوڊشيڊنگ کانپوءِ به ڪلاڪن جا ڪلاڪ بجلي بند هجڻ ڪري گرميءَ شهرين جا لاهه ڪڍي ڇڏيا، گرمي ۾ واڌ سبب روڊ رستا ويران نظر اچڻ لڳا

پاکستان میں پیٹرول کی قیمت برصغیر میں سب سے کم ہے، عمر ایوب کی انوکھی منطق

کراچی: وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اب بھی برصغیرمیں سب سےکم ہیں۔ اے آر وا...

کراچی: وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اب بھی برصغیرمیں سب سےکم ہیں۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی وزیر کاکہنا تھا کہ گزشتہ ماہ عالمی منڈی خام تیل کی قیمتو ں میں خاطرخواہ اضافہ ہوا اور پاکستانی روپے کی قدر میں بھی تین روپے کی کمی ہوئی۔
عمر ایوب نے بتایا کہ ان وجوہات کی بنا پرپٹرول کی قیمت میں 31روپے58پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 24روپے31پیسےکا اضافہ ہونا چاہیے تھا مگر حکومت نےپٹرول کی قیمت میں 25روپے58پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 21روپے31پیسےاضافہ کیا۔
عمر ایوب کا کہنا تھا کہ اگر موازنہ کیا جائے تو برصغیر کے دیگر ممالک کے مقابلے میں پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اب بھی کم ہیں۔
یاد رہے کہ حکومت نے اب سے کچھ دیر قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ کیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 25 روپے 58 پیسے کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی قیمت 100 روپے دس پیسے پر پہنچ گئی۔
مزید پڑھیں: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں‌ ریکارڈ اضافہ
اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 21 روپے 31 پیسے اضافے کے بعد 101 روپے 46 پیسے فی لیٹر تک پہنچ گئی۔ نوٹی فکیشن کے مطابق مٹی کاتیل23روپے50پیسےفی لیٹرمہنگا ہوکر فی لیٹر 59 روپے 6 پیسے تک پہنچ گیا، لائٹ ڈیزل کی قیمت 17 روپے 84 پیسے اضافے کے بعد 55 روپے 98 پیسے فی لیٹر تک پہنچ گئی۔
وزارت خزانہ کے نوٹی فکیشن کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااطلاق آج یعنی 26 جون کی رات12 بجےسےہوگا۔
سیاسی جماعتوں نے اضافہ مسترد کردیا
دوسری جانب مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی، جماعت اسلامی سمیت دیگر سیاسی و مذہبی جماعتوں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے حکومت سے پرانی قیمتیں بحال کرنے کا مطالبہ کردیا۔ سندھ حکومت نے بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے وفاق پر الزام عائد کیا ہے۔



COMMENTS

نام

پاکستان,35,پاڪستان,5,تازه ترين,2,تجارت,6,حيرت انگيز,21,دنيا,4,رانديون,1,صحت,10,عالمی خبریں,14,علاقائي,3,فن ۽ ٿقافت,3,فن و ثقافت,9,کهيل,16,لوکل,3,ڻيکنالوجي,7,
rtl
item
Humsafar News: پاکستان میں پیٹرول کی قیمت برصغیر میں سب سے کم ہے، عمر ایوب کی انوکھی منطق
پاکستان میں پیٹرول کی قیمت برصغیر میں سب سے کم ہے، عمر ایوب کی انوکھی منطق
https://urdu.arynews.tv/wp-content/uploads/2019/06/Omer-750x369.jpg
Humsafar News
https://hsafarnews.blogspot.com/2020/06/blog-post_97.html
https://hsafarnews.blogspot.com/
https://hsafarnews.blogspot.com/
https://hsafarnews.blogspot.com/2020/06/blog-post_97.html
true
1145494372404687116
UTF-8
Loaded All Posts Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy